Learn Amaliyat Online


 
;اسلام و علیکم

آجکل مارکیٹ اور انٹرنیٹ پر جنّات اور مؤکلات کی تسخیر سے متعلق کتابوں کی بھرمار ہے عوام الناس میں جنّات یا مؤکلات کو تسخیر کرنے کا بہت شوق و رحجان پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگ اپنا پیسہ و صحت اور قیمتی وقت  برباد کرتے ہیں یا پھر غلط قسم کے جھوٹے عاملوں کے ہتھے چڑھ کر ان کے ہاتھوں کھلونا بن جاتے ہیں

زیر نظر ویب سائٹ ایسے لوگوں کی حقیقی رہنمائی کے لئیے بنائی گئی ہے

بہت سے لوگ پراسرارعلوم پر دسترس حاصل کرنے کے شوق میں زندگی کے بہت سے سال تک پے در پے ناکامیوں کے باوجود اس امید پر اپنی زندگی کو داؤ پر لگائے رکھا کہ کبھی نہ کبھی تو کامیابی اس کے قدم چومے گی

وہ احباب جو صرف دنیاوی جاہ و حشمت اور راتوں رات دولت سمیٹ کر امیر بننے کے شوق میں چلّہ کشی کے ذریعے تسخیر جنّات و مؤکلات کے لئیے اپنا قیمتی وقت برباد کر دیتے ہیں انہیں یہ اندازہ نہیں اگر شب و روز کی محنت میں کوئی روحانی قوّت حاصل ہو بھی جائے تو وہ دنیا میں ہی انسان کی زندگی کو جہنّم زار بنانے کے لئیے کافی ہے

اگر کوئی انسان کسی عمل میں کامیابی حاصل کر بھی لیتا ہے تو بعد از تسخیر اس کی شرائط پر پورا اترنا اس کے لئیے انتہائی مشکل کام ہے کسی بھی وقت شرائط میں معمولی کوتاہی پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑتے ہیں

اکثر لوگوں کی عملیات میں ناکامی کی وجہ ان کے ساتھ استاد کی اجازت و نگرانی نہ ہونا ہے اس لئیے ہمیشہ یاد رکھئیے کہ کبھی کسی کتاب یا انٹرنیٹ میں دئیے گئے عملیات بنا اجازت استاد یا مرشد ہرگز ہرگز نہ کریں ورنہ سخت جانی و مالی  نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے ہمیشہ ایک اچھے استاد کی اجازت و نگرانی میں رہ کر عمل شروع کریں


میں یہ تو نہیں کہتا  نہ دعویٰ ہے کہ میرے سے اچھا کوئی نہیں میں عامل کامل ہوں ،  ہاں بس الله عزوجل کا شکر ہے فضل ہے جتنا علم اپنے استادوں سے محنت سے سیکھا بس وہی ہمارا سرمایہ ہے اسی علم کو آگے شائقین عملیات کو سیکھانے کا جذبہ ہے اور جو حقیقت میں سیکھنے کا علم کا حقدار ہوگا یا جس کا مقدر ہمارے علم کی روشنی سے ہی روشن ہونا ہو گا ان کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں 

نوٹ :  ہمارا "عملیاتی کورس" دیگر عاملین کی طرح لمبا چوڑا نہیں ہو گا جو کئی سالوں اور مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے اور آخر میں انسان خود ہی تھک ہار کر ہمّت ہار جاتا ہے ہمارا "عملیاتی کورس" صرف اور صرف  ٣٠ دن یعنی ایک ماہ پر مشتمل ہو گا اسی دورانیہ میں آپ کو اتنا کچھ ضرور سیکھا دیا جائے گا جس سے آپ زندگی بھر اپنی ہر مشکل سے مشکل کا حل خود فوری حاصل کر لیں گے ہم آپ کو زیادہ مشکل میں نہیں ڈالیں گے بلکہ ایسے فارمولے بتائیں گے جو آپ کے ہاتھ سے فوری چلیں گے جیسے ہمارے ہاتھ سے چلتے ہیں

مکمّل رہنمائی "عملیاتی کورس" کے لئیے اپنی ان معلومات کے ساتھ رابطہ کریں

: نام
: ماں کا نام
: تاریخ پیدائش
: شادی شدہ /غیر شادی شدہ
 : مکمّل ایڈریس