kala jadu

کالا جادو سخت ترین

=================

 


ڈھایہ کا عمل ہے لیکن سخت ترین کالا جادو سے ہے اس عمل سے حب ، دب ، بغض ہر طرح کا کام لیا جا سکتا ہے اس عمل میں "سورۂ لھب" کو معکوس انداز میں ایک خاص ترتیب سے الّو کے خون سے لکھا جاتا ہے اور قلم بھی الّو کے خون سے تیار کیا جاتا ہے اس عمل کو قرآن کی سورۂ نہ سمجھا جائے بلکہ ابولھب پر عذاب سمجھ کر لکھا جائے اس سورہٴ میں خاص بات کہیں بھی الله کا نام یا محمّد کا نام استمعال نہیں ہوتا باقی اپنا نام استمعال کرتے وقت عدد استمعال کر سکتے ہیں دنیا کا ہر سخت سے سخت کام منٹوں میں ہوتا ہے اگر کوئی کام ایسا ہو جس میں آپ ہر عمل آزما چکے ہوں مگر کام نہ ہو پایا ہو تو وہاں بھی یہ عمل وہ کام منٹوں میں کر کے دکھائے گا اب آپ اس عمل کی طاقت کا اندازہ خود ہی لگا لیں کوئی عمل یا عامل اس عمل کے آگے ٹھہر نہیں سکتا جو اس عمل کے آگے آئے گا تباہ و برباد ہو جائے گا مگر عمل اپنا اثر ضرور دکھائے گا 

طریقہ :  تین مرتبہ تین ورقہ پر لکھیں ایک کو وزن کے نیچے ایک کو ہوا میں ایک کو آپ نے راستے سے پتھر (٧) عدد لیں اور صبح و شام (٧+٧) مرتبہ "سورہٴ لھب" پڑھیں اور اس پتھر سے اس تعویز کو ماریں زیر و زبر قرآن سے دیکھ کر مکمّل کریں یہ عمل اڑھائی دن میں کام کرتا ہے 

نوٹ : ایک بات ہمیشہ یاد رکھئیے گا کہ عمل سفلی ہو یا نورانی کامیابی تب ہی ممکن ہو پائے گی جب آپ کی "روحانی قوّتیں" مکمّل طور پر بیدار ہوں اور بار بار عمل میں ناکامی کی بڑی وجہ یہی بنتی ہے اکثر ہم عمل کی رجعت یا بندش کا شکار ہوتے ہیں جب عمل ناکام ہو جائے تو عمل اور عمل کے دینے والے کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں اپنی خامی یا کمزوری کو نہیں مانتے نہ اس کے دور کرنے کی کوشسش کرتے ہیں جب انسان کسی شے پر مکمّل یقین کر لیتا ہے دل مطمئن ہو جاتا ہے تو یقیناً اس شے کے ذریعے سے فائدہ حاصل کر لیتا ہے جبکہ نفع و نقصان کا حقیقی مالک و مختار صرف الله عزوجل ہے 



عمل مکمّل طریقہ کے لئیے رابطہ کریں