Monday 8 December 2014

دشمن کی زبان بند کا عمل





اگردشمن تنگ کرتا ہو الزام پہ الزام لگاکرآپکو مشہور کررہاہو
یاآپ سفلی جادوکرواکے آپکو بیمارکرناچاہتاھو
آپکی بات نہ مانتا ہو 
انشاءاللہ دشمن کی زبان بندہوجاۓگی

اسکو 22بارلکھ کراسکو
( 892) مرتبہ پڑھکر نچے دشمن کانام ماں کانام ماں کی ماں کا نام لکھیں

اسکو پہاڑی کوۓ کی چونچ کےاندررکھ کر چونچ پر
سات باردھاگہ سیاہ لپٹ دئیں دھاگہ سےسات توپے پہچےگردن پرلگائیں
سات گرہ لگائیں
اک کوری ہانڈی میں ڈال کراس پرسات سیاہ مرچ سات نیم
کےپتے سات لونگ رکھ کرہانڈی کا منہ بندہ سرخ کپڑےسےکرئیں تیارہے
 
عمل
  حاردطب 

ح8آتشی
ر200 خاکی
د4 خاکی
ط9 آتشی
ب2 بادی
2فصدآتشی 2فصدخاکی
1فصد بادی 

اس ہانڈی کو دو طریقے استمعال ہے
. چولہےمیں دفن کرئیں 
قبرستان یاویران جگہ گہرہ 6 فٹ کم سے کم دفن کرۓ

پہلے دن ہی اثرات شروع ہو جاتے ھیں
مکمل 41دن میں دشمن کی زبان بند ہو کر اسکو اسکی ہر چال اولٹ ھو جاتی ہے
آزمودہ اور مجرب ہے

صرف پہاڑی کوۓ کی سری میں کر شرط ہے
عام کوۓ کی سری کام بہت کم کرۓگی
پھر بھی کسی بات کی سمجھ نہ آۓ ہم  سے پوچھ سکتا ہے




Email: mufeezulamliyaat@gmail.com