Tuesday 20 January 2015

روحانی عملیات مجرّب Amal Taskheer Jinn Sifli

محترم قارئین یہاں ہم آپ کو ان عملیات روحانی کا لنک دے رہے ہیں جو ہمارے خاص مجرّب اور ١٠٠ فیصد گارنٹی آزمودہ عمل ہیں مگر ان کے طریقہ اور اجازت کو مخفی رکھا گیا کیونکہ یہ وہ روحانی عملیات ہیں جو آج تک آپ نے کسی کتاب یا عامل سے نہ سنے نہ دیکھے ہوں گے اس لئیے ایسے خاص عملیات صرف خاص خاص لوگوں کو ہی دئیے جائیں گے جو واقعی اس کے اہل بھی ہوں گے ہماری طرف سے ہمارے ہر عمل کی صرف جائز جگہ استمعال کی اجازت ہو گی اگر کوئی ہمارے عملیات سے ناجائز کام لیتا ہے تو وہ خود اپنے نفع و نقصان کا ذمّہ دار ہو گا کیونکہ ہمارا ہر عمل جائز و ناجائز دونوں صورتوں میں ١٠٠ فیصد کام کرتا ہے لیکن ہمیں ایک دن الله عزوجل کے سامنے پیش بھی ہونا ہے اپنے ہر عمل کا جوابدہ ہونا ہے اس چیز کو مد نظر رکھئیے گا باقی عمل ضرور ضرور کام دے گا جیسے چاہے استمعال کر لیں ، انشاءاللہ



2- Female Jinni حاضری رهبه بنت ابلیس  

3- Taskheer Umm-ul-Kor تسخیر امّ الکور